8 بچوں کے 70 سالہ باپ کا نکاح 13 سالہ لڑکی سے اس کی غیر موجودگی میں پڑھا دیا گیا، نکاح نامہ بھی جاری

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں 70 سالہ شخص کا نکاح 13 سالہ لڑکی سے اس کی غیر موجودگی میں پڑھا دیا گیا, ذرائع کے مطابق معمر شخص کے 8 بچے اور نواسے بھی ہیں۔

آج نیوز کے مطابق  بزرگ کا بچی سے نکاح کا یہ واقعہ بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا میں پیش آیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ معمر شخص نے بچی کے والدین کو 10 لاکھ روپے دیے، بچی چھٹی جماعت میں پڑھتی ہے، جس نے بتایا کہ میں سکول میں تھی کہ پتہ چلا میرا نکاح ہوگیا۔

صرف یہی نہیں بلکہ  نکاح رجسٹرار نے گواہوں کا دستخط شدہ نکاح نامہ بھی جاری کردیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *