پی آئی اے نے سعودی عرب کے کرایوں میں بڑی کمی کردی

قومی ایئرلائن کی جانب سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا۔پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ریاض، دمام، القسیم جانے والے مسافر اس اسکیم سے استفادہ حاصل فائدہ کرسکیں گے، مسافر10جون سے18جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *