ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200روپے کی کمی سے 2لاکھ 40 ہزار روپے کا ہوگیااسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2333 ڈالر پر آگیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *