ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17مئی کو ختم ہفتے میں 4.1کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیںاس کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17مئی تک 14.58ارب ڈالر رہے اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2.1کروڑ ڈالر اضافے سے 9.15ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.25کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.42ارب ڈالر رہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *