سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی سیاسی جماعت کا نام ”عوام پاکستان ”ہوگا ،پارٹی جھنڈے میں دو رنگ نیلا اور سبز ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی ساتھیوں سمیت پارٹی کا اعلان اسی ماہ کریں گے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور مصطفی نواز کھوکھر بھی ان کے ساتھی ہوں گے،(ن) لیگ کے ناراض ممبران بھی شمولیت کریں گے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *