دنیا کا بڑا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز

دنیا کا بڑاجہاز ایم ایس سی اینا کراچی بندرگاہ کے نجی ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا۔کراچی بندرگاہ کے نجی ٹرمینل پر لنگر انداز ہونے والا جہاز ایم ایس سی اینا 400میٹر لمبا ہے۔جہاز ایم ایس سی اینا 19ہزار 638کنٹینرز لے کر کراچی بندرگاہ پہنچا ہے۔رپورٹ کے مطابق ضابطے کی کارروائی کے بعد جہاز سے کنٹینرز اتارنے کا عمل شروع ہو جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *