خیبر پختونخوا حکومت کا بزرگ شہریوں کیلیے بڑا اعلان

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی ہدایت جاری کی ہے۔صوبائی محکمہ صحت نے تمام سرکاری ہسپتالوں کو مراسلہ جاری کیا جس میں ہدایت کی گئی کہ سرکاری ہسپتالوں میں بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی جائے۔ محکمہ صحت نے مراسلے میں ہدایت کی کہ 65 سال اور اس سیزیادہ عمرکیشہریوں کی فری اسکریننگ کی جائے۔مراسلے میں کہا گیا کہ بزرگ شہریوں کو الٹرا ساؤنڈ، لیباریٹری ٹیسٹ، سی ٹی سکین،ایم آر آئی اور دیگرسہولیات مفت فراہم کی جائیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *