خواتین باورچی خانے تک محدود نہیں،ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے پیغام

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہاہے کہ خواتین باورچی خانے تک محدود نہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی اسٹوری میں ثانیہ مرزا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اس سے کہیں زیادہ ہیں جو معاشرہ انہیں بنانا چاہتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *