جنوبی وزیرستان: ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی
جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔
ایک سال قبل سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ سروس بند کی گئی تھی۔
جو کہ اب تحصیل وانا، برمل، گرین دانہ، شولام، اعظم ورسک اور شکئی وغیرہ میں انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔