تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان ہے۔مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کامجوزہ شیڈول ترتیب دیا ہے جس کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 7 جون 2024 سے شروع ہوں گی اور 19 اگست 2024 کو تعلیمی ادارے کھولیں جائیں گے۔محکمہ تعلیم پنجاب مئی کے تیسرے ہفتے میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *