بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ مکہ مکرمہ سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بغیر حج پرمٹ، خلاف ورزیوں پر شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور وزیٹرز پر 10 ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق خلاف ورزی پر بیدخلی اور مملکت میں دوبارہ داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *