برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 32روپے اضافے سے455روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت22روپے اضافے سے314روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے260روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *