ایک اورپاکستانی کوہ پیما سر باز خان نے تاریخ رقم کر دی ، بغیر آکسیجن کے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا ،دیکھیں
پاکستانی کوہ پیما سرباز علی خان نے بغیر آکسیجن کے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی۔
سرباز علی مصنوعی آکسیجن کے بغیر ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں، اس سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
سرباز علی نے 8000 میٹر سے بلند چوٹیوں میں سے 11 کو بغیر آکسیجن کے سر کیا ہے۔ سرباز علی پہلے اور واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے بغیر آکسیجن کے 11 چوٹیاں سر کیں۔