انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا۔

ساؤنڈ ٹریک کو آئی سی سی کا اینتھم قرار دیا گیا ہے، جو آئی سی سی ایونٹس کے ہر میچ میں بجایا جائے گا۔

آئی سی سی کا ساؤنڈ ٹریک ایوارڈ یافتہ کمپوزر لورن بالف نے تیار کیا۔

نیا ساؤنڈ ٹریک پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بجایا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *