اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دیدیا گیا

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دے دیا ۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچرز لائسنسگ کے اجرا ء کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ انہوںنے کہا کہ منصوبہ ہمارے اساتذہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا ، قابل اورہونہار اساتذہ کو لائسنس حاصل کرنے سے ان کو مقام ملے گا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *